خود سے ریڈیو بنائیں۔

 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

آج آپ لوگوں کے سامنے ایک ایسی چیز لایا ہوں جو شاید آپ لوگوں نے پہلے نہ دیکھی ہو۔ آپ اپنے كمپيوٹر میں مختلف قاری حضرات کی آن لائن تلاوت کا ریڈیو بنا سکتے ہیں۔

Go To Desktop And Right Click►

Then Click On "New"►

Then Click On Shortcut►

Then Copy Paste Code►(Codeis below)

And Next - Next Then Finish►

لیجئے اب آپ کا ریڈیو تیار ہے شارٹ کٹ پر ڈبل کلک کریں اور ریڈیو سنیں۔
مختلف قاری حضرات کے ریڈیو کے کوڈز  درج ذیل ہیں۔

مختلف قرا کا مجموعہ

mms://50.22.223.13/radio
ریڈیوقاری ماهر المعيقلی

mms://50.22.223.13/maher
ریڈیو قاری احمد العجمی
mms://50.22.223.13/ajm
ریڈیو قاری سعود الشريم
mms://50.22.223.13/shur
ریڈیو قاری عبدالباسط عبدالصمد
mms://50.22.223.13/basit
ریڈیو قاری عبدالرحمن السديس
mms://50.22.223.13/sds
ریڈیو قاری سعد الغامدی
mms://50.22.223.13/s_gmd
ریڈیو قاری محمد صديق المنشاوی
mms://50.22.223.13/minsh
ریڈیو قاری عبدالباسط عبدالصمد
mms://50.22.223.13/basit_mjwd
ریڈیو قاری مشاری العفاسی
mms://50.22.223.13/afs
ریڈیو قاری خالد القحطانی
mms://50.22.223.13/qht
ریڈیو قاری ناصر القطامی
mms://50.22.223.13/qtm
ریڈیو قاری فارس عباد
mms://50.22.223.13/frs_a
ریڈیو قاری ادريس ابكر
mms://50.22.223.13/abkr
ریڈیو قاری ياسر الدوسری
mms://50.22.223.13/yasser
ریڈیو قاری شيخ ابو بكر الشاطری
mms://50.22.223.13/shatri
آپ سب ساتھیوں کے لئے نایاب تحفہ دعاؤں میں یاد رکھئے گا، اور تجربہ کر کے یہاں ضروربتائیں کہ آپکے پاس یہ کام کیا یا نہیں۔

Post a Comment