سابق گورنر گستاخ رسول سلمان تاثیر کو جہنم واصل کرنے کے جرم میں ممتاز قادری کو پھانسی دے کر شہید کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق نمازہ جنازہ کا وقت تبدیل کر کے آئندہ کل دوپہر 2 بجے لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی 
دوسری جانب ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف فیض آباد انٹرچینج پر حمائیتی احتجاج کیئے ہوئے ہیں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس بند کر دی گئی 

Post a Comment