ممتاز قادری نے اپنی پھانسی سے قبل گھر والوں کو رونے سے منع کردیا اور کہا کہ مجھے کوئی ملال نہیں، میں اپنی جان اپنے نبی پاک کے نام اقدس پر قربان کرنے جارہا ہوں۔
مقامی اخبار نئی بات کے مطابق ممتاز قادری نے کہاکہ میرے پیچھے سے کسی نے رونا نہیں، فقط درود و سلام پڑھنا ہے ۔ ممتاز قادری نے لواحقین سے الوداع لینے سے قبل سب میں کھجوریں تقسیم 
کیں۔

Post a Comment